





۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر لاریجانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کےسربراہ کے ہمراہ زیر زمین ایرانی میزائلوں کے دوسرے شہرکا معائنہ کیا۔






۔۔۔۔۔۔۔
/169